کولکاتہ نائٹ رائیڈرس کے خلاف میچ میں رویندر جڈیجہ نے اپنی طوفانی اننگز سے چنئی سپرکنگس کو جیت دلائی ۔ آخری گیند تک پہنچے اس میچ میں جڈیجہ نے چھکا لگا کر ٹیم کو جیت دلائی ۔ (csk)
4/ 2
جڈیجہ کی اس اننگز نے فینس کو اپنا مرید بنالیا اور ان میں سی ایس کے کے کپتان دھونی کی اہلیہ ساکشی دھونی بھی شامل ہیں ، جنہوں نے سوشل میڈیا پر جڈیجہ کی تصویر شیئر کی ہے ۔ (ravindra jadeja)
4/ 3
ساکشی دھونی نے پوسٹ میچ پرزینٹیشن کی تصویر شیئر کی ، جس میں جڈیجہ بات کرتے نظر آرہے تھے ۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے ساکشی نے لکھا : باپ رے باپ ۔ (Ravindra Jadeja)
4/ 4
کے کے آر کے خلاف اس میچ میں جڈیجہ نے آخری اوورس میں تابڑ توڑ بلے بازی کرتے ہوئے 11 گیندوں میں 31 رن بنائے ۔ اپنی اس اننگز میں انہوں نے تین چھکے اور دو چوکے لگائے ۔ (ravindra Jadeja)