گزشتہ روز دہلی کیپیٹلس کی ٹیم کو آئی پی ایل میں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ دہلی کو ڈیوڈ وارنر کی سن رائزرس حیدرآباد نے مات دی ۔ دہلی کیپیٹلس نے اس سے پہلے اپنے دونوں مقابلے جیتے تھے ۔ (DC/TWITTER)
4/ 2
شکست کے بعد کپتان سریش ایئر پر سلو اوور ریٹ کی وجہ سے بارہ لاکھ روپے کا جرمانہ لگایا گیا ہے ۔ سریش ایئر دوسرے کپتان ہیں ، جن پر جرمانہ لگایا گیا ہے ۔ ان سے پہلے آر سی بی کے کپتان وراٹ کوہلی پر بھی جرمانہ لگایا جا چکا ہے ۔ ( فوٹو-@ShreyasIyer15)
4/ 3
آئی پی ایل پریس ریلیز کے مطابق آئی پی ایل کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت یہ ان کا پہلا سلو اوور ریٹ کا معاملہ ہے تو ایئر پر 12 لاکھ روپے کا جرمانہ لگایا گیا ہے ۔ (DC/TWITTER)
4/ 4
دہلی کیپٹلس کے لئے سلو اوور کا یہ معاملہ پہلا تھا ۔ ٹیم کو شکست کی وجہ سے اپنی ٹاپ پوزیشن بھی گنوانی پڑ گئی ۔ ٹیبل پوائنٹس میں وہ دوسرے نمبر پر آگئی ہے ۔ (TWITTER/DC)