உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    آئی پی ایل 2020 کھیل رہےریشبھ پنت کو یوراج سنگھ نے دی یوم پیدائش کی مبارکباد، کہا حرکتیں نیکر والی ہیں

    ٹیم انڈیا کے وکٹ کیپر۔ بلے باز ریشبھ پنت (Rishabh Pant) آج اپنا 23 واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔ 4 اکتوبر 1997 کو اتراکھنڈ میں پیدا ہوئے ریشبھ پنت اس وقت آئی پی ایل 2020 میں مصروف ہیں اور دہلی کیپیٹلس کی طرف سے دھمال مچا رہے ہیں۔