உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاکستان کے کھلاڑی تک جیت چکے آئی پی ایل ٹرافی، وراٹ کوہلی، کرس گیل اور ڈیویلیئرس کو اب بھی انتظار

    IPL 2021: آئی پی ایل کے موجودہ سیزن کے دوسرے مرحلے کے مقابلے 19 ستمبر سے ابوظہبی میں ہونے ہیں۔ سب سے زیادہ نظر آر سی بی کے کپتان وراٹ کوہلی (Virat Kohli) پر ہوگی۔ وہ بطور کھلاڑی بھی اب تک آئی پی ایل ٹرافی نہیں جیت سکے ہیں۔ وہیں پاکستان کے 3 کھلاڑی خطاب جیتنے والی کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔