உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    IPL 2021: بی سی سی آئی نے پاکستان کو دیا جھٹکا، کھلاڑی انٹرنیشنل میچ چھوڑ کر کھیلیں گے آئی پی ایل

    IPL 2021: بی سی سی آئی ٹی-20 لیگ آئی پی ایل کے دوسرے مرحلے کے مقابلے ستمبر-اکتوبر میں ابوظہبی میں کرانے جا رہا ہے۔ کل 31 مقابلے ہونے ہیں۔ 4 مئی کو کورونا کے معاملات سامنے آنے کے بعد اسے ملتوی کردیا گیا تھا۔ دہلی کیپٹلس کی ٹیم پوائنٹ ٹیبل میں ٹاپ پر ہے۔