உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    IPL 2021 Phase 2: مہندر سنگھ دھونی آئی پی ایل 2021 کے دوسرے مرحلے کے لئے پہنچ گئے چنئی: دیکھیں تصاویر

    سابق ہندوستانی کپتان مہندرسنگھ دھونی (MS Dhoni) کی قیادت میں چنئی سپرکنگس (Chennai Super Kings) 13 یا 14 اگست کو آئی پی ایل 2021 (IPL 2021) کے دوسرے مرحلے کے لئے ابو ظہبی روانہ ہوگی۔