உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    IPL 2022: آئی پی ایل میں ہندوستانی گیند بازوں کا جلوہ، اسپنروں نے اسپیڈ ماسٹرس کو روکا، نمبر-1 کی دوڑ دلچسپ

    IPL 2022: آئی پی ایل 2022 میں 10 ٹیمیں اتر رہی ہیں۔ 74 میں سے 47 مقابلے کھیلے جاچکے ہیں۔ یعنی تقریباً 64 فیصد مقابلے ختم ہوچکے ہیں۔ ٹاپ-5 گیند بازوں کی بات کریں تو ہندوستانی گیند بازوں کا یہاں دبدبہ ہے۔