உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    چنئی سپر کنگس کے سلامی بلے باز نے IPL 2022 کے بیچ رچائی گرل فرینڈ سے شادی، تصویریں ہوئیں وائرل

    IPL 2022: کونوے کو CSK کے لیے صرف ایک ہی میچ کھیلنے کا موقع ملا، جس میں وہ محض 3 رنز بنا سکے تھے ۔ کونوے پنجاب کنگز کے خلاف میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ ٹیم میں شامل ہونے کے لئے انہیں 3 دن تک آئسولیشن میں رہنا پڑے گا۔