نئی دہلی: رائل چیلنجرس بنگلور کے وکٹ کیپر بلے باز دنیش کارتک کو پھٹکار لگی ہے۔ دراصل، کولکاتا کے ایڈن گارڈنس میں کھیلے گئے لکھنو سپر جائنٹس کے خلاف ایلیمینیٹر میچ کے دوران انہوں نے آئی پی ایل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی گئی تھی۔ (Dinesh Karthik Instagram)