உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    IPL 2022: ممبئی انڈینس کے ’کھلاڑی‘ کر رہے ہیں بہترین کارکردگی، لیکن ٹیم اب تک پھسڈی

    IPL 2022: ممبئی انڈینس کی ٹیم آئی پی ایل 2022 میں اچھی شروعات نہیں کرسکی ہے۔ ٹیم اپنے ابتدائی پانچوں میچ ہار چکی ہے۔ کچھ دیر بعد ٹیم اپنے چھٹے مقابلے میں لکھنو سپر جائنٹس کے خلاف اترے گی۔