உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    IPL 2022: پنجاب کنگس میں طوفانی بلے باز کی واپسی، آج بنا سکتا ہے 500 باونڈری کا ریکارڈ

    آئی پی ایل کے موجودہ سیزن کے 11ویں مقابلے میں پنجاب کنگس کا مقابلہ چنئی سپرکنگس (PBKS vs CSK) سے ہونے جا رہا ہے۔ پنجاب نے اب تک کھیلے گئے دو میں سے ایک مقابلہ جیتا ہے۔