IPL 2022: آئی پی ایل 2022 کا ایلیمینیٹر میچ بدھ کو لکھنؤ سپر جوائنٹس اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان کھیلا جائے گا۔ آج کا میچ جیتنے والی ٹیم کوالیفائر 1 ہارنے والی راجستھان رائلز کے خلاف کوالیفائر 2 کھیلے گی، جب کہ ہارنے والی ایلیمنیٹر سیدھی آئی پی ایل سے باہر ہو جائے گی۔ (PC: harshal patel instagram )