نئی دہلی: عمران ملک کو جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ ماہ کھیلی جانے والی پانچ میچوں کی ٹی20 میچوں کی سیریز کے لئے ٹیم انڈیا میں منتخب کیا گیا ہے۔ جموں وکشمیر کے اس گیند باز نے آئی پی ایل 2022 میں سن رائزرس حیدرآباد کی طرف سے کھیلتے ہوئے 14 میچوں میں 22 وکٹ حاصل کئے ہیں۔ (PC: Sunrisers Hyderabad Instagram/ANI)