உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    IPL 2022: ایک سیزن کے ستارے، دوسرے میں زمیں پر اترے، ریٹین کرنے کی بڑی قیمت چکا رہی ہیں ٹیمیں

    IPL 2022: کو شروع ہوئے ایک ماہ سے زیادہ کا وقت ہوچکا ہے۔ سبھی 10 ٹیموں نے اپنے آدھے سے زیادہ میچ کھیل لئے ہیں اور پلے آف کی تصویر بھی اب واضح ہونے لگی ہے۔ اس بار گجرات ٹائٹنس اور لکھنو سپر جائنٹس جیسی نئی ٹٰموں نے حیران کن کارکردگی پیش کی تو وہیں، ممبئی انڈینس اور چنئی سپرکنگس انڈینس جیسی چمپئن ٹیمیں فلاپ رہیں۔ اسی طرح گزشتہ سیزن کے بھی کچھ ستارہ کھلاڑی، اس بار زمیں پر ہی اترے نظر آئے۔ اس کی فہرست لمبی ہے۔