انہوں نے افسران کو فوری کارروائی کا حکم دیا۔ اس کے مطابق جوائنٹ کمشنر آف پولیس رویندر شسوے کی رہنمائی میں کرائم برانچ کے انچارج ایڈیشنل کمشنر پولیس بھاگیشری نواٹکے ، ڈی سی پی سرینواس گھاڈگے ، پرینکا نارنورے ، سوشل سیکورٹی سیل اور کرائم برانچ کی ٹیم نے اسی وقت یہ کارروائی کی۔