உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    چنئی سپرکنگس کا حصہ بننا چاہتی ہیں انگلینڈ کی خاتون کرکٹر، ایم ایس دھونی ہیں وجہ

    حال ہی میں ونڈے سیریز میں ہندوستان پر اپنی گیند بازی سے قہر برپا کرنے والی کیٹ کراس (Kate Cross) نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایم ایس دھونی (MS Dhoni) کی وجہ سے ہی چنئی سپرکنگس (Chennai Super Kings) کو آئی پی ایل میں فالو کرتی ہیں۔