உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عمر میں خود سے 10 سال چھوٹی صفا بیگ سے کرکٹر عرفان پٹھان کو پہلے نظر میں ہو گیا تھا پیار، جانئے ان کی لو اسٹوری

    کئی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرفان پٹھان اور ان کی اہلیہ صفا بیگ پہلی بار 2014 میں ملے تھے۔ اپنے ایک ٹور کے دوران عرفان پٹھان نے صفا سے ایک سوشل گیدرنگ میں ملاقات کی تھی۔ صفا کو دیکھ کر عرفان کو پیار ہو گیا۔ عرفان اور صفا کی عمر10 سال کے فرق کے باوجود ایک دوسرے کے ساتھ اچھا رشتہ بن گیا۔ دو سال کے اندرہی دونوں کو ایک دوسرے سے گہری محبت ہو گئی۔

    تازہ خبر