உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عرفان پٹھان کی کوچ بننے کی تیاری مکمل! راہل دراوڑ کا ادا کیا شکریہ

    سابق ہندوستانی آل راونڈر عرفان پٹھان (Irfan Pathan) نے ایک تصویر شیئر ی، جس میں ان کے ساتھ یوسف پٹھان، نمن اوجھا، ابھیشیک نیر، اشوک ڈنڈا، وی آر وی سنگھ اور پرویز رسول سمیت کئی سابق ہندوستانی کرکٹر نظر آرہے ہیں۔