اپنا ضلع منتخب کریں۔

    شوہر عرفان پٹھان کے ساتھ حجاب میں نظر آئیں بیوی صفا تو لوگ بولے کھلاڑی اچھے تھے لیکن۔۔۔

    تصویر شیئر کرتے ہوئے 37 سالہ عرفان پٹھان نے کہا کہ یہ ان کے بیٹے کا پہلا فضائی سفر تھا۔ تاہم کچھ یوزرس نے عرفان کو برقع یا پردے کے بغیر حجاب اور صفا کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ نہ کرنے پر ٹرول کیا۔ کچھ یوزرس نے کہا کہ وہ کرناٹک کے ایک اسکول میں حجاب پہننے پر جاری تنازعہ کے درمیان ایسی تصویر شیئر کر رہے ہیں۔

    تازہ خبر