உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جانی بیرسٹو نے ریکارڈ سنچری لگانے سے پہلے ٹی بریک میں کیا لیا تھا؟ بلے باز نے سنائی کہانی

    جانی بیرسٹو کی طوفانی سنچری سے انگلینڈ کی ٹیم نے ریکارڈ ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے دوسرے ٹسٹ میں نیوزی لینڈ کو پانچ وک سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔ انگلینڈ کو جیت کے لئے پانچویں دن 299 رنوں کا ہدف ملا تھا اور دو سیشن کے قریب کھیل بچا تھا۔ انگلینڈ نے 50 اوور میں ہدف حاصل کرلیا۔ بیرسٹو کے علاوہ انگلینڈ کے نئے کپتان بین اسٹوکس نے بھی زبردست اننگ کھیلی۔