ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے بلے باز کے ایل راہل کی طویل عرصہ سے بالی ووڈا داکارہ اتھیا شیٹی کے ساتھ معاشقہ کی خبریں گردش کررہی ہیں ۔ دونوں نے کبھی کھل کر کچھ نہیں کہا ، لیکن آئے دن سوشل میڈیا پر کچھ نہ کچھ ایسا کردیتے ہیں کہ ان کے رشتے کو لے کر بحث شروع ہوجاتی ہے ۔