اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کے ایل راہل کی شادی میں شامل نہیں ہوں گے ساتھی کھلاٹی، لیکن بڑا تحفہ دینے کی ہے تیاری

    KL Rahul Wedding: ہندوستان کو 24 جنوری کو نیوزی لینڈ سے تیسرا ون ڈے میچ کھیلنا ہے۔ یہ میچ اندور میں دوپہر 1.30 بجے سے کھیلا جانا ہے۔ شادی ممبئی میں ہونی ہے۔ ایسے میں ٹیم کے بیشتر کھلاڑیوں کا اس میں شامل ہونا مشکل ہے لیکن جیت کے ساتھ وہ راہل کو ایک بڑا اور خاص تحفہ ضرور دینا چاہیں گے۔

    تازہ خبر