உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کوئی انجیئنر، فوٹو گرافر تو کوئی ٹینس پلیئر... جانئے کیا کرتی ہیں چنئی کے اسٹار کھلاڑیوں کی اہلیہ- گرل فرینڈ

    مہندر سنگھ دھونی کی کپتانی والی چنئی سپر کنگس نے چوتھی بار آئی پی ایل چمپئن بننے کا فخر حاصل کیا۔ جب دبئی میں 15 اکتوبر کو کھیلے گئے خطابی مقابلے میں کولکاتا نائٹ رائیڈرس کو شکست دی۔ ٹیم کے کھلاڑیوں کی اہلیہ یا گرل فرینڈ، کس پیشے میں ہیں، کیا کرتی ہیں، آئیے جانتے ہیں۔