உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مہندر سنگھ دھونی کےساتھ اجاگر ہوئی تلخی، ویریندر سہواگ نے 8 سال بعد کیا بڑا انکشاف

    ویریندر سہواگ (Virender Sehwag) نے سال 2015 میں بین الاقوامی کرکٹ (International Cricket) سے ریٹائرمنٹ (Retirement) لےلیا تھا۔ وہ اپنی بیباک رائے ظاہر کرنےکے لئےجانے جاتے ہیں۔