آئی پی ایل میں اپنی امیدوں کا بلہ لہرانے کے یقین کے ساتھ مہندر سنگھ دھونی رانچی سےچنئی کے لیے روانہ ہوئے ہیں ان کے ساتھ رانچی کے تیز گیند باز مونو کمار بھی روانہ ہوئے ہیں۔ مونو کمار بطور تیز گیند بازچنئی سپر کنگ کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ ٹیم انڈیا کے اسٹار مہندر سنگھ دھونی(mahendra singh dhoni) رانچی میں واقع اپنی رہائش گاہ پر نیٹ پریکٹس کی ہے۔ دھونی کے ساتھی اور مداحوں کی کافی ایم ایس دھونی سے اس بار کافی امیدیں وابستہ ہیں۔ دراصل کورونا وبا کے ماحول میں مہندر سنگھ دھونی رانچی میں واقع اپنے عالیشان رہائش گاہ کے احاطے میں نیٹ پریکٹس کی۔ (رپورٹ: نوشاد عالم، رانچی)۔
ٹیم انڈیا کے اسٹار مہندر سنگھ دھونی(mahendra singh dhoni) رانچی میں واقع اپنی رہائش گاہ پر نیٹ پریکٹس کی ہے۔ دھونی کے ساتھی اور مداحوں کی کافی ایم ایس دھونی سے اس بار کافی امیدیں وابستہ ہیں۔ دراصل کورونا وبا کے ماحول میں مہندر سنگھ دھونی رانچی میں واقع اپنے عالیشان رہائش گاہ کے احاطے میں نیٹ پریکٹس کی۔
کئی سالوں تک ایسا بھی کہا جاتا رہا ہے کہ دونوں بچپن کے دوست تھے، دونوں کے والد دوست تھے۔ مگر ماہی اور ساکشی کی لو اسٹوری کی یہ سچائی نہیں ہے۔ آج تل ہر کسی کو یہی غلط فہمی تھی کی ایم ایس دھونی نے اپنی بچپن کی دوست کو اپنا ہمسفر بانیا ہے، مگر کچھ وقت پہلے ہی چنئی سپر کنگس کے ساتھ پہلی مرتبہ انسٹاگرام لائیو پر ساکشی دھونی نے لوگوں کی اس غلط فہمی کو دور کر دیا تھا۔