உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ملالہ یوسف زئی کے شوہر کا پاکستان کرکٹ بورڈ سے ہے گہرا رشتہ، فرنچائزی کے بھی تھے مالک

    Malala Yousafzai Husband: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی (Malala Yousafzai) کے شوہر عصیر ملک (Asser Malik) پاکستان سپر لیگ سے بھی جڑے ہوئے تھے۔ فی الحال وہ پاکستان کرکٹ بورڈ (Pakistan Cricket Board) کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ وہ پاکستان میں زمینی سطح پر جاکر کرکٹ میں کام کرنا چاہتے ہیں۔