உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹینس کی گلیمر گرل ماریا شارا پووا ہیں حاملہ، بیبی بمپ فلانٹ کرتے ہوئے دی خوشخبری

    ٹینس دنیا کی سب سے خوبصورت کھلاڑیوں میں شمار اور پانچ بار کی گرینڈ سلیم فاتح ماریہ شارا پووا (Maria Sharapova) ماں بننے والی ہیں۔ انہوں نے خود یہ جانکاری اپنے مداحوں کو دی۔ شارا پووا نے اپنی پریگننسی کا اعلان بیبی بمپ کو فلانٹ کرتے ہوئے کی۔