உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    والد بننے والا ہے یہ کنگارو کرکٹر، سوشل میڈیا پر شیئر کی بیوی کی بیبی بمپ کے ساتھ PHOTOS

    Marnus Labuschagne expecting his first child: آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز مارنس لابوشین (Marnus Labuschagne) کے گھر جلد ہی کلکاری جلد گونجنے والی ہے۔ لابوشین نے سوشل میڈیا پر حاملہ بیوی ریبیکاہ لابوشین (Rebekah Labuschagne) کی تصاویر شیئر کرکے خوشخبری کی جانکاری دی۔ بے حد کم وقت میں آسٹریلیائی ٹیم میں اپنی جگہ یقینی بناچکے 28 سالہ مارنس لابوشین نے سال 2017 میں ریبیکاہ سے شادی کی تھی۔