உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاکستان کے دو کرکٹروں کی بیوی کا ہندوستان سے ہے کنکشن، اب ٹی-20 عالمی کپ میں ٹیم انڈیا سے ہی مقابلہ

    ٹی-20 عالمی کپ (T20 World Cup) میں کرکٹ مداحوں کو 24 اکتوبر کا بے صبری سے انتظار ہے، جب سخت حریف ہندوستان اور پاکستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ دبئی میں اس مقابلے کے لئے دونوں ہی ممالک کے کرکٹر سخت تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اس ’ہائی وولٹیج‘ مقابلے سے پہلے ملئے۔ پاکستان کے ان کرکٹروں کی اہلیہ سے جو ٹی-20 عالمی کپ کی ٹیم میں شامل ہیں۔ ان میں سے 2 کا تو ہندوستان سے ہی کنکشن ہے۔