உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرکٹر بھائی اور بھابھی نے ٹیم کو بنایا ورلڈ چیمپن، چھوٹے بھائی نے CWG 2022 میں مچایا دھمال

    آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار تیز گیند باز مچیل سٹارک کی خطرناک گیند بازی سے ہر کوئی واقف ہے۔ اسٹارک کی یارکر کے سامنے دنیا کے بہترین بلے باز بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ بائیں ہاتھ کے اس تیز گیند باز نے اپنی ٹیم کو 2015 میں ون ڈے اور 2021 میں ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جتوایا تھا ۔ رفتار کے جادوگر مچبل اسٹارک کی اہلیہ ایلیسا ہیلی آسٹریلیائی خواتین ٹیم میں بلے بازی کا ایک مضبوط ستون ہیں۔ اسٹارک کے چھوٹے بھائی برینڈن اسٹارک کامن ویلتھ گیمز میں اپنی چھاپ چھوڑ رہے ہیں ۔