کرکٹر محمد کیف کی اہلیہ خوبصورتی میں کٹرینہ ۔ انوشکا کو دیتی ہیں مات، مذہب کی دیوار توڑ کر کی تھی شادی

ٹیم انڈیا کے سابق کھلاڑی محمد کیف اور پوجا یادو کی لو اسٹوری چھوٹی اور سادہ ہے ۔ الگ الگ مذہب ہونے کے باوجود دونوں کا پیار پروان چڑھا اور شادی کے مقام تک بھی پہنچا ۔ کیف اور پوجا ایک دوسرے کے ساتھ کافی خوش ہیں اور لو پروفائل رہنا پسند کرتے ہیں، لیکن کیف کی اہلیہ پوجا یادو اکثر اپنی خوبصورت اور گلیمرس تصاویر سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔

تازہ خبر