உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    MS Dhoni one year retirement: ایم ایس دھونی کی طرح وراٹ کوہلی کا بھی ’ریٹائرمنٹ‘؟ جانیں پورا معاملہ

    MS Dhoni one year retirement: سابق ہندوستانی کپتان مہندر سنگھ دھونی (MS Dhoni) نے گزشتہ سال آج ہی کے دن 15 اگست کی شام کو اچانک ہی انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرآباد کہنے کا اعلان کرکے ہر کسی کوحیران کردیا تھا۔ ایسا ہی ایک ٹوئٹ اب وراٹ کوہلی (Virat Kohli) کے نام سے وائرل ہو رہا ہے۔