مہندر سنگھ دھونی چاہتے تھے کہ وہ ہندوستان کو ایک اور بڑا خطاب دلا کر ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے ۔ اس کیلئے وہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا انتظار بھی کررہے تھے ، لیکن کورونا وائرس نے ان کی ساری پلاننگ پر پانی پھیر دیا ۔ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ ملتوی کردیا گیا اور دھونی جس طرح سے کرکٹ کو الوداع کہنا چاہتے تھے وہ نہیں ہوسکا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔