உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہوٹل کا کمرہ دیکھ کرساکشی دھونی کو آئی ہنی مون والی فیلنگ، شرم سے رکھا چہرے پر ہاتھ

    چنئی سپرکنگس کے کپتان مہندر سنگھ دھونی (MS Dhoni) اہلیہ ساکشی (Sakshi dhoni) اور بیٹی زیوا (Ziva کے ساتھ آئی پی ایل 2021 (IPL 2021) کے دوسرے مرحلے کے لئے ابو ظہبی میں ہیں۔