ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی اوران کی اہلیہ نیتا امبانی نے انڈین پریمیئرلیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم ممبئی انڈینس کے لئے پری دیوالی پارٹی رکھی، جس میں ٹیم کے کھلاڑی اور کوچنگ اسٹاف کے علاوہ کئی بڑے اسٹاربھی پہنچے۔
11/ 2
ممبئی انڈینس کی پری دیوالی تقریب میں آکاش امبانی اور شولوکا مہتا۔
11/ 3
ممبئی انڈینس کی پری دیوالی تقریب میں مکیش امبانی اور اہلیہ نیتا امبانی۔
11/ 4
ممبئی انڈینس کی پری دیوالی تقریب میں ایشا امبانی۔
11/ 5
نیتا امبانی کی والدہ پورنما دلال اور بہن ممتا دلال نے بھی ممبئی انڈینس کی دیوالی تقریب میں شرکت کی۔
11/ 6
ممبئی انڈینس کے کپتان روہت شرما اپنی اہلیہ ریتکا سجدیہ کے ساتھ تقریب میں پہنچے۔
11/ 7
تقریب میں نیتا امبانی نے کہا کہ ممبئی انڈینس نے انہیں خوشی منانے کے کئی بڑے مواقع دیئے ہیں۔ اس موقع پرانہوں نے ٹیم کواعزاز سے سرفراز کیا۔
11/ 8
ممبئی انڈینس کے ڈائریکٹر آف کرکٹ آپریشن ظہیرخان اپنی اہلیہ ساگریکا گھاٹکے کے ساتھ تقریب میں پہنچے۔
11/ 9
اس موقع پرسرجری سے ابھر رہے ٹیم کے اسٹار بلے باز ہاردک پانڈیا اپنے اسٹائلش اوتار میں نظرآئے۔
11/ 10
ممبئی انڈینس کی ٹیم اب تک چاربار آئی پی ایل کا خطاب جیت چکی ہے۔ وہیں انہوں نے دوبار چمپئنز لیگ ٹی -20 کا خطاب بھی اپنے نام کیا ہے۔
11/ 11
بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر منٹ لے چکے یوراج سنگھ بھی تقریب میں اپنی اہلیہ ہیزل کیچ کے ساتھ پہنچے۔