உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انگلینڈ کی خاتون کرکٹروں نتالی اسکور اور کیتھرین برنٹ نے کی شادی، سوشل میڈیا پر شیئر کی تصاویر

    انگلینڈ کی عالمی عالمی کپ فاتح خاتون کرکٹ ٹیم کا حصہ رہیں نتالی اسکور اور کیتھرین برنٹ نے شادی کرلی ہے۔ دونوں خاتون کرکٹر اتوار کو نجی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ نتالی نے کئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ نتالی اور کیتھرین انگلینڈ کی عالمی کپ فاتح خاتون کرکٹ ٹیم کا حصہ رہی ہیں۔