ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز شروع ہونے میں اب صرف دو ہی دن باقی رہ گئے ۔ اس سیریز کے دوران آسٹریلیائی آف اسپنر ناتھن لائن سے میزبان ٹیم کو کافی امیدیں ہوں گی ۔ یہ اسٹار اسپنر ہندوستان کے خلاف ہمیشہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتا ہے اور اس مرتبہ بھی وہ ٹیم انڈیا کیلئے بڑا خطرہ ثابت ہوسکتا ہے ۔ ناتھن لائن کیسے گیند باز ہیں یہ تو ہرکوئی جانتا ہے ، لیکن ان کی ذاتی زندگی کی جانکاری بہت کم لوگوں کو ہوگی ۔ (تصویر : ناتھن لائن انسٹاگرام)