نئی دہلی: ٹسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار کسی کھلاڑی نے مسلسل پانچ میچوں میں کہرام مچاکر اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ اس سے قبل کرکٹ کے سب سے لمبے فارمیٹ میں ایسا نہیں ہوا تھا۔ یہ کمال دیکھنے کو ملا نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان کرائسٹ چرچ میں کھیلے جا رہے ٹسٹ میچ کے پہلے دن۔ (PC: AP)