உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Olympian پرینکا گوسوامی کا میرٹھ میں شاندار استقبال، ماں نے آرتی اتاری

    میرٹھ: اترپردیش کے میرٹھ (Meerut) کی بیٹی پرینکا گوسوامی (Priyanka Goswami) بھلے ہی ٹوکیو اولمپک (Tokyo Olympics) میں میڈل نہ جیت پائی ہوں، لیکن انہوں نے لوگوں کا دل ضرور جیت لیا۔ میرٹھ پہنچنے پر پرینکا گوسوامی کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ ماں نے آرتی اتار کر بیٹی کا استقبال کیا۔ وہیں پرینکا گوسوامی کے استقبال میں لوگوں کا ہجوم امنڈ پڑا۔