உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    On This Day: جب سریش رینا بیوی کو پرپوز کرنے پرتھ سے لندن پہنچ گئے، ایم ایس دھونی کی بات بھی نہیں مانی

    On This Day: بائیں ہاتھ کے سابق ہندوستانی بلے باز آج 35 برس کے ہوگئے۔ سریش رینا (Suresh Raina Birthday) کی پیدائش 1986 میں آج ہی کے دن یعنی 27 نومبر کو مراد نگر میں ہوئی تھی۔ ان کے والد آرڈیننس فیکٹری میں تھے۔ سریش رینا نے 14 سال کی عمر میں کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ شروع ہوا۔ انہوں نے 16 سال کی عمر میں اترپردیش کے لئے رنجی ٹرافی میں ڈیبیو کیا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور 2005 میں ونڈے، اگلے سال ٹی-20 اور 2010 میں ٹسٹ ڈیبیو کیا۔ انہوں نے بچپن کی دوست پرینکا چودھری (Priyanka choudhary) سے 2015 میں شادی کی۔ ان کی لو اسٹوری بڑی دلچسپ ہے۔