کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا اس وقت گھروں میں قید ہے ۔ زیادہ تر ممالک لاک ڈاون میں ہیں ۔ کھیل کے میدان میں سناٹا پسرا ہے ۔ ایسے میں کھلاڑی اپنے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں ۔ اپنے بچوں کے ساتھ گھر میں مستی کررہے ہیں ۔ اہلیہ کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں اور گھر کے کاموں میں مدد کررہے ہیں ۔ دنیا کے لیجنڈ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو بھی اپنے بچوں اور گرل فرینڈ کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں ۔ تصویر : رونالڈو انسٹاگرام ۔