உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کورونا وائرس کی زد میں آئی یہ لیجنڈ کھلاڑی ، ریٹائرمنٹ کے بعد کرنے والی تھی واپسی

    امریکہ کی لائٹ ویٹ مکے باز مکیلا میئر کو کورونا وائرس ہوگیا ہے ، جس کی وجہ سے وہ منگل کو ہونے والے مقابلہ میں حصہ نہیں لے پائیں گی ۔