உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اس خاتون کھلاڑی کی ہوئی دردناک موت، پیسوں کیلئے اتارنے پڑے تھے کپڑے

      پیونگ چیانگ اولمپک میں میں کھیلنے والی اسکیٹر کیٹیا (Katia Alexandrovskaya) کی چھٹی منزل سے گرکر محض 20 سال کی عمر میں دردناک موت ہوگئی۔ بتایا جارہا ہے کہ وہ ڈپریشن میں تھیں اور ان کی موت کو خودکشی کے طور پر دیکھا جارہا ہے،