உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاکستانی بلے باز کی بے شرمی، فٹنس ٹسٹ میں ناکام ہونےکے بعد اتار دیئےپورے کپڑے

    کامران اکمل (Kamran Akmal) اوران کے چھوٹے بھائی عمر اکمل (Umar Akmal) فٹنس ٹسٹ میں ناکام ہوگئے، جس کے بعد عمراکمل نے ٹرینر کے سامنے پورے کپڑے اتار دیئے۔