ویسٹ انڈیز کےخلاف ملتان میں کھیلے گئے پہلے ونڈے مقابلے میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ریکارڈوں کی جھڑی لگا دی ہے۔ بابر اعظم بطور کپتان سب سے تیز 1000 رن بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ یہ کارنامہ انہوں نے 13 اننگوں میں کیا۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ وراٹ کوہلی کے نام تھا۔ (AFP)