بابر اعظم اگر 23 رن اور بنالیتے، تو وہ ونڈے میں مسلسل 4 سنچری لگانے والے دنیا کے دوسرے کھلاڑی بن جاتے۔ اس سے پہلے سری لنکا کے سابق کپتان کمار سنگاکارا ونڈے میں مسلسل 4 سنچری لگا چکے ہیں۔ انہوں نے فروری 2015 سے مارچ 2015 کے درمیان مسلسل 4 سنچری لگائے تھے۔ (Pakistan cricket twitter)