உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاکستان کے کھلاڑیوں کی تنخواہ جان کر آجائے گا ترس؟ اس لئے ’پریشان‘ ہیں پاکستانی کپتان بابر اعظم

    ایک طرف جہاں بی سی سی آئی (BCCI) دنیا کا سب سے امیر بورڈ بن چکا ہے اور ہندوستانی کھلاڑیوں پر بھی پیسوں (Indian Cricketers Salary) کی برسات ہو رہی ہے، وہیں دوسری طرف پاکستان کے کھلاڑی اپنی کم تنخواہ (Pakistan Cricket Players Salary) کا رونا رو رہے ہیں۔ جانئے پاکستانی کھلاڑیوں کو کتنی تنخواہ ملتی ہے؟