உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پارتھیو پٹیل 37 سال کی عمر میں کریں گے میدان پر واپسی، 2002 میں کیا تھا ڈیبیو

    37 سال کے سابق ہندوستانی وکٹ کیپر پارتھیو پٹیل ایک بار پھر سے کرکٹ میدان پر واپسی کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ وہ ریٹائر منٹ لے چکے کھلاڑیوں کی لیگ لیجنڈس کرکٹ لیگ کے دوسرے سیزن کا حصہ بنیں گے۔ سیزن ستمبر 2022 میں کھیلا جائے گا۔