روہت شرما کو جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ گھریلو سیریز میں 5 ٹی20 آرام دیا گیا ہے۔ ہندوستانی ٹیم 9 جون سے جنوبی افریقہ کی میزبانی کرے گی۔ اس سیریز میں میچ کھیلے جائیں گے۔ روہت شرما کے علاوہ وراٹ کوہلی اور تیز گیند باز جسپریت بمراہ کو بھی جنوبی افریقہ کے خالف سیریز میں آرام دیا گیا ہے۔ (PIC.Instagram)
آئی پی ایل کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا، جب روہت شرما کے بلے سے ایک بھی نصف سنچری نہیں نکلی۔ ممبئی انڈینس نے آئی پی ایل کے 15ویں سیزن میں اپنا آخری لیگ میچ دہلی کیپٹلس کے خلاف کھیلا۔ اس مقابلے میں بھی روہت شرما کچھ خاص کمال نہیں کرسکے اور 13گیندوں پر 2 رن بناکر پویلین لوٹ گئے۔ (PIC-Instagram)