پہلے ملا بی سی سی آئی سیکریٹری کا پیغام، پھر ٹیم انڈیا میں ہوا سلیکشن، سلیکٹر بھی بے بس!

ہندوستانی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف 27 جنوری سے یکم فروری تک 3 ٹی 20 میچ کھیلنا ہے۔ پرتھوی کو ان کی طوفانی اننگز کی وجہ سے اس ٹیم میں جگہ دی گئی ہے۔ ہندوستانی ٹیم سے باہر ہونے کے بعد انہوں نے بی سی سی آئی کی ٹی ٹوئنٹی لیگ سید مشتاق علی ٹرافی میں بھی سنچری بنائی تھی۔ اے ایف پی

تازہ خبر